لانگ مارچ ایک فریب؛ کے پی میں گورنر راج کی گونج!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے لیے اعلیٰ سطح پر مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ محض ایک دکھاوا ہے، جبکہ وفاق نے صوبے میں سیاسی اور انتظامی کنٹرول سنبھالنے کے لیے سخت فیصلے کرنے کی تیاری کر لی ہے، جس سے پی ٹی آئی کا کھیل ہمیشہ کے لیے ختم ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں




