گجرات:بلڈنگ انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

گجرات(نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)گجرات اینٹی کرپشن پولیس کی جانب سے شہری کی شکایت پر میونسپل کارپوریشن میں چھاپہ،بلڈنگ انسپکٹر وسیم اپنے ساتھی سمیت ساٹھ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا جہاں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ابتدائی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔



