پشاور(جانوڈاٹ پی کے)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا پشاور کا دورہ، مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران سے خصوصی نشست، طلبہ نے روایتی پختون پگڑی اور چادر پہنا کر استقبال کیا، ملکی سکیورٹی صورتحال، علاقائی چیلنجز اور دہشتگردی کے خلاف اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی، طلبہ کے سوالات کے مدلل جوابات بھی دیے گئے، شرکا نے دہشتگردی کے خاتمے میں پاک فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال اور پراپیگنڈا وار سے متعلق آگاہی کو اہم قرار دیا۔
Back to top button