طالبان نواز پالیسی پی ٹی آئی کو کے ڈوبی!پرویز خٹک کے سنسنی خیز انکشافات

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج اور ہنگامی حالات کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی افغانستان اور طالبان نواز پالیسیاں ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے اختیارات اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے حتمی فیصلوں کا اعلان کر دیا ہے اور پارٹی میں مائنس ون کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




