چینی فوج کا اروناچل پردیش پر قبضہ؛ انڈین فوجیوں کی لاتوں اور مکوں سے دھنائی!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)لائن آف ایکچول کنٹرول (LAC) پر چینی فوج نے اروناچل پردیش کے اندر 7 سے 10 کلومیٹر تک گہرائی میں پیش قدمی کر کے اپنے خیمے نصب کر لیے ہیں۔ انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس کے سربراہ نے بھی اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ چینی فوج نے بھارتی علاقوں پر قبضہ جمالیا ہے جبکہ جھڑپوں کے دوران انڈین فوجیوں کو لاتوں اور مکوں سے سبق سکھانے اور یرغمال بنائے جانے کی ویڈیوز بھی سامنے آ چکی ہیں۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button