فیلڈ مارشل کا کھڑاک؛ سی سی ڈی نے دو اہم خواتین کو لڑوا دیا!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​فیلڈ مارشل عاصم منیر کے پشاور دورے اور دہشت گردی کے خلاف دوٹوک اور سخت پیغام کے بعد ملکی سیاسی منظر نامے میں بڑی ہلچل مچ گئی ہے۔ ادھر مسلم لیگ ن کی رہنماؤں عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان عوامی سطح پر ہونے والی تلخ کلامی اور سی سی ڈی کی کارروائیوں پر جاری بحث نے پارٹی کے اندر بھی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button