پاکستان میں خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھیں؛سرحدیں مکمل سیل!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​پشاور میں ایپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ کور ہیڈ کوارٹرز کے بعد خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ریڈ الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔ سرحدوں کو مکمل سیل کرنے کے ساتھ ساتھ نگرانی کے لیے ڈرون یونٹس کی تعداد بڑھا دی گئی ہے، جبکہ سرحد پار موجود دہشت گردوں کے خلاف بھی فیصلہ کن کارروائی کا اشارہ دے دیا گیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button