پی ٹی آئی میں کٹا کٹ فیصلے؛ کون بچے گا اور کون ہوگا باہر؟

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)

​تحریک انصاف کے اندرونی بحران اور ٹیک اوور کے عمل نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے جہاں علی امین گنڈاپور کی مرکزی مذاکرات اور پارلیمانی امور میں انٹری کے ساتھ ہی پارٹی کے اندر شدید اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ ادھر فیلڈ مارشل عاصم منیر کے پشاور دورے اور دہشت گردی کے خلاف جاری فیصلہ کن کارروائیوں نے سیاسی منظر نامے کو گرما دیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button