مدینہ منورہ پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، کروز میزائل فضا میں تباہ

مدینہ منورہ (جانو ڈاٹ پی کے) سعودی قیادت میں یمن میں سرگرم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ دفاعی فورسز نے مدینہ منورہ کے علاقے میں ایک کروز میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔

اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق دفاعی نظام نے میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی انٹرسیپٹ کرکے ناکارہ بنا دیا۔

حکام کی جانب سے تاحال میزائل داغے جانے کے مقام، ممکنہ ہدف اور واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان سے متعلق تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

مزید خبریں

Back to top button