گورنر راج کب تک رہے گا؟پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی تیاریاں اور بڑے سیاسی انکشافات!

​خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​خیبر پختونخوا میں ممکنہ طور پر 2029 تک طویل عرصے کے لیے گورنر راج برقرار رکھنے کی منصوبہ بندی کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس دوران پی ٹی آئی کے اندر مبینہ طور پر 40 سے زائد ارکانِ اسمبلی کا فارورڈ بلاک بننے اور استعفوں سے انکار کی خبروں نے عمران خان اور ان کی جماعت کی مشکلات کو انتہائی حد تک بڑھا دیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button