سوشل میڈیا کے شیر زمینی حقائق پر ڈھیر اور ریاست کا بڑا جوابی وار!

لاہور(خصوصی نشست:جانو ڈاٹ پی کے)​تحریک انصاف کے احتجاج اور دھرنے کی کال کے پیچھے چھپی اصل کہانی بے نقاب ہو گئی ہے! سینئر صحافیوں کے مطابق سوشل میڈیا پر بڑھتے ہوئے ورچوئل دباؤ اور ہوائی نعروں کے برعکس زمینی سطح پر کارکنوں کا ایسا کوئی جوش و خروش یا عوامی حمایت موجود ہی نہیں تھی. دوسری طرف ریاستی اور حکومتی حلقوں کی جانب سے کڑا پیغام دے دیا گیا ہے کہ شر انگیزیوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نپٹتے ہوئے ایسے سخت قانونی اور انتظامی اقدامات کیے جائیں گے جو سیاست ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیں گے!

​اس تمام خطرناک اندرونی کھیل اور پردے کے پیچھے چلنے والی سازشوں کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button