​حماد اظہر دھرے گئے، بلال غوری اچانک غائب، اگلا نشانہ مراد سعید! یہ چل کیا رہا ہے؟

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور 9 مئی کیس میں سزا یافتہ حماد اظہر کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا، جبکہ مراد سعید اب بھی روپوش ہیں۔ دوسری جانب اسلام آباد سے سینئر صحافی بلال غوری پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے ہیں، جس پر صحافتی حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں، پنجاب میں اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن کے تحت مختلف محکموں کے درجنوں اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

​مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button