آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون؟ ن لیگ کی اچانک نامزدگی نے ہلچل مچا دی!

لاہور(خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​اسلام آباد اور ازاد کشمیر میں بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد ن لیگ کی اندرونی صفوں میں شدید تشویش پھیل گئی ہے۔ شاہ غلام قادر کی جگہ غیر متوقع طور پر بیرسٹر افتخار گیلانی کی نامزدگی نے سینئر رہنماؤں کے تحفظات کو واضح کر دیا ہے۔ دوسری جانب پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد سیکرٹری ہیلتھ کو معطل کر کے انتظامی تبدیلیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں ۔👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button