ہسپتال یا موت کے کنویں:پمز اسلام آباد سے شوکت خانم تک کی غضب داستان!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں اے سی کے شارٹ سرکٹ سے 15 نوزائیدہ بچوں کی المناک ہلاکت نے ملک کے ہیلتھ کیئر سسٹم کا پول کھول دیا ہے۔ پمز کے بعد میو ہسپتال، جنا ہسپتال اور پرائیویٹ کلینکس سمیت شوکت خانم جیسے کینسر ہسپتال میں بھی علاج معالجے کے گرتے ہوئے معیار اور سنگین غفلت کی سچائی سامنے آ گئی ہے۔ حکومت کی عدم توجہی، منافع بخش پرائیویٹ ہسپتالوں کی لوٹ مار اور انتظامی تباہی پر مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں👇




