نواز شریف کیخلاف پارٹی میں کھلم کھلا بغاوت!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے دوران مسلم لیگ (ن) شدید اندرونی تقسیم کا شکار ہو گئی ہے۔ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی جانب سے افتخار گیلانی کو وزیراعظم نامزد کرنے کے اعلان پر مقامی قیادت نے کھلم کھلا بغاوت کر دی ہے۔ سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر نے فیصلے کو رد کرتے ہوئے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اس ساری گھمبیر صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button