شرمندگی کے بجائے فرعونیت!مصطفیٰ کمال کے سفاکانہ رویے پر شدید عوامی ردِعمل!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 15 معصوم بچوں کے زندہ جلنے کے ہولناک سانحے کے بعد وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے رویے اور نئے صوبوں سے متعلق بیانیے نے نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ صحافیوں کے سخت سوالات پر ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے تلخ رویہ اپنانے اور اس المیے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر ان کی سخت مذمت کی جا رہی ہے۔ کیا وفاق سے دو ہسپتال بھی نہیں سنبھالے جا رہے؟ مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں👇




