پمز سانحے کاڈراؤنا سچ اور عمران خان کی جلد لندن روانگی پر سنسنی خیز انکشافات!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پمز ہسپتال میں 15 معصوم بچوں کے زندہ جلنے پر جاری تحقیقات میں بڑا جھول سامنے آ گیا ہے، جہاں انکوائری کمیٹیاں اصل ذمہ داروں کو بچانے میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب سینیئر تجزیہ کار گوہر بھٹ نے دھماکے دار انکشاف کیا ہے کہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے درمیان عمران خان کو بڑا ریلیف ملنے والا ہے، جس کے بعد وہ جیل سے نکل کر سیدھا لندن روانہ ہو جائیں گے۔ کیا یہ نیا معاہدہ تیار ہو چکا ہے؟ مکمل تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں👇




