​معصوموں کی راکھ پر حکومتی ڈرامے شروع: مصطفیٰ کمال کی سفاکیت!

​اسلام آباد​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پمز ہسپتال کی نرسری میں 15 نو مولود بچوں کے زندہ جل کر راکھ ہونے کے بعد حکومت کا روایتی ڈرامہ اور شعبدہ بازی عروج پر پہنچ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حسبِ معمول کاغذی پھرتیاں دکھاتے ہوئے سیکرٹری صحت کو معطل کر کے 8 رکنی کمیٹی تو بنا دی، مگر اصل ذمہ داروں کو چھونے سے بھی کترانے لگے۔ دوسری جانب وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے مستعفی ہونے کے بجائے ٹی وی سکرینوں پر آ کر شدید سفاکیت اور بے حسی کا مظاہرہ کیا اور سوال پوچھنے والے اینکرز پر ہی برہم ہو گئے۔

​سارے واقعات کی تفصیل نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے جانئے

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button