ایران کے بعد اگلا نشانہ کون؟اہم اسلامی ممالک خطرے میں!

​​واشنگٹن/تہران(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)امریکہ نے ایران کے خلاف ایک نئی اور ہولناک معاشی جنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ایران کے تجارتی نیٹ ورک اور توانائی کی برآمدات کو مکمل طور پر مفلوج کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ معاشی ماہرین اور بین الاقوامی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ کا یہ نیا اقتصادی محاذ صرف ایران تک محدود نہیں رہے گا بلکہ خطے میں چین، روس، ترکیہ اور پاکستان جیسے ممالک کے لیے بھی شدید چیلنجز اور معاشی مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔

​اس سنسنی خیز معاشی جنگ کی مکمل تفصیلات اور پاکستان پر اس کے اثرات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button