فائرفائٹرز کی منتیں،گارڈ کا تالا کھولنے سے انکاراور پمزانتظامیہ کے مشکوک بیانات،اصل کہانی کیا ہے؟

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی کیس میں انتظامیہ کے مشکوک بیانات اور ہولناک نااہلی کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے۔صحافتی رپورٹ کے مطابق جس وقت آگ بھڑکی، نرسری وارڈ کو باہر سے تالے لگے ہوئے تھے اور عملہ غائب تھا۔ حد تو یہ ہوئی کہ فائر بریگیڈ کے پہنچنے پر سیکیورٹی گارڈ نے "سیکیورٹی کلیئرنس” کا بہانہ بنا کر مین گیٹ کھولنے سے واضح انکار کر دیا، جس سے ریسکیو میں قیمتی منٹ ضائع ہو گئے۔ ہسپتال حکام اور وزراء ہلاکتوں کے متضاد اعداد و شمار پیش کر کے حقائق چھپانے میں مصروف ہیں،اس ہولناک سانحے کے انکشافات پر مبنی مکمل تفصیل جاننے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button