حاضر سروس کرنل گرفتار! یونیورسٹی میں فائرنگ پر کورٹ مارشل کی تیاری!

(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاک فوج کے اندرونی نظم و ضبط سے متعلق بڑی پیش رفت! اسلام آباد کی یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث حاضر سروس ملٹری افسر (کرنل اسفندیار) کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ معاملے کی سنگینی کے پیشِ نظر آرمی ایکٹ کے تحت کورٹ مارشل کی فائل فیلڈ مارشل/آرمی چیف کی ٹیبل پر پہنچ چکی ہے۔
اس گرفتاری، اندرونی کارروائی اور عسکری ڈسپلن کے حتمی فیصلوں کی مکمل تفاصیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں




