ہرفون اسرائیل کا ٹکرا،نیتن یاہوکی انوکھی دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم نے ہرفون کو اسرائیل کا ٹکرا کیوں قرار دیا؟

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ دنیا میں جس کسی کے پاس بھی موبائل فون ہے، اس کے ہاتھ میں اسرائیل کا ایک ٹکڑا ہے۔

مغربی مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کے دوران  نیتن یاہو نے کہا جو بھی موبائل فون کا مالک ہے وہ بنیادی طور پر اپنے ہاتھ میں اسرائیل کا ایک ٹکڑا اٹھائے ہوئے ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے ہرفون کو اسرائیل کا ٹکرا کیوں قرار دیا؟

اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی کو سمجھنے کیلئے بیک راؤنڈ کو سمجھنا ہوگا۔یاد رہے کہ کچھ ہی عرصہ قبل اسرائیل نے لبنان میں پیجر دھماکے کئے تھے۔ان پیجر دھماکوں سے حزب اللہ کے کئی افراد شہید ہوگئے تھے۔
اپنی تازہ دھمکی میں اسرائیلی وزیر اعظم نے پوری دنیا کو یہی باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ ہم کسی  بھی فرد کو کہیں بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button