آصف زرداری کا پراسرار دورہ ویانا؛ بلاول کی منگنی یا کچھ اور؟ پمز کا ای ڈی تبدیل!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)صدر آصف علی زرداری کے اچانک دورہ ویانا اور سڑک پر چہل قدمی کی وائرل ویڈیو نے بلاول کی منگنی کی افواہوں کو ہوا دے دی، تاہم ذرائع نے ویڈیو میں موجود خاتون اور شادی کا سچ واضح کر دیا ہے۔ دوسری جانب پمز سانحے کے بعد ای ڈی کو ہٹا کر ڈاکٹر محمد سلمان کو فوری نیا ای ڈی مقرر کر دیا گیا ہے۔
مکمل سچائی اور سنسنی خیز تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇



