صدر زرداری کیخلاف بلاول کادھماکہ خیز فیصلہ

لاہور(​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​کشمیر انتخابات اور مہنگائی کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کے لیے الٹی گنتی شروع کرنے کا اعلان کر دیا دوسری جانب رانا ثناء اللہ کا دعویٰ کہ "10 اگست کے بعد سب ٹھنڈا ہو جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے لیے پنجاب میں واپسی کا یہ آخری چانس ہے؟ جبکہ اندرونی خبر یہ ہے کہ آصف زرداری کی مفاہمت کی سیاست کے برعکس بلاول بھٹو اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ بحال کرنے کے لیے پنجاب میں بڑے جلسوں کا جال بچھانے پر تل چکے ہیں۔

​10 اگست کے بعد شروع ہونے والے اس نئے سیاسی ارتعاش کی مکمل اندرونی کہانی دیکھیے گوہر بٹ کے اس وی لاگ میں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button