سعودی عرب پر بڑا حملہ! حوثیوں کا بینڈ بجانے پاکستان میدان میں آ گیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سعودی عرب کی سب سے بڑی غوار آئل فیلڈ اور گیس پلانٹ پر ہونے والے ہولناک ڈرون حملوں نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے، جس کے باعث تیل کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے۔ اس نازک صورتحال میں پاکستان نے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے حوثیوں کو دوٹوک اور سخت وارننگ دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ تجارتی راستوں کو نقصان پہنچانے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اس خطرناک جنگی صورتحال اور پس پردہ سفارتی چالوں کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




