خیبر پختونخوا میں ہنگامی صورتحال کااعلان

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے کیونکہ سہیل آفریدی کے سیاسی مستقبل کے حوالے سے "دی اینڈ” کی بازگشت اور ہنگامی اجلاس طلب کیے جانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ صوبے میں بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال اور اہم ترین فیصلوں کے پیش نظر ہنگامی حالات کا نفاذ کیا جا رہا ہے۔ ان تمام سنسنی خیز انکشافات کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




