یمن میں تباہی،سعودی جنگی طیاروں کے40ہولناک حملے،مخا بندرگاہ پر قبضہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)مشرقِ وسطیٰ میں سنسنی خیز اور لرزہ خیز موڑ! سعودی فضائیہ نے یمن پر قیامت ڈھا دی، حوثیوں کے متعدد ٹھکانے راکھ کا ڈھیر۔ باب المندب کے قریب مخا بندرگاہ پر قبضے کے بعد عالمی تیل کی سپلائی خطرے میں پڑ گئی۔ 16 ملکی بحری اتحاد میدان میں آ گیا۔ اس ہولناک معرکے کی تفصیلی رپورٹ دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇




