اوکاڑہ،ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت3افرادزخمی

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )ڈی پی ایس سکول چوچک روڈ کے قریب پر ٹریفک حادثہ ،3افرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکلوں پر سوار خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں شان ولد اسحاق،حذیفہ ولد الطاف اور خالدہ زوجہ حنیف شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button