عمران خان کو ہسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ ڈاکٹرز کرینگے،طارق فضل چودھری،حکومت فیصلہ پہلے کرلیتی تو اخلاقی برتری مل جاتی،شفیع جان

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما طارق فضل چودھری کہتے ہیں عمران خان کو ہسپتال میں داخل کرنے کافیصلہ ڈاکٹرزکرینگے،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے ان کا کہنا تھا کہ پہلے بھی بانی تحریک انصاف عمران خان کو چھ بار ہسپتال میں چیک اپ کیلئے لایا گیا ہے۔دوسری طرف ہسپتال ذرائع کا بھی یہی کہنا ہےکہ عمران خان کو ایڈمٹ کرنے کا فیصلہ ڈاکٹر زکرینگے۔
مشیر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ حکومت فیصلہ پہلے کرلیتی تو اخلاقی برتری مل جاتی۔



