​حساس اداروں کا بڑا سرپرائز! قلات میں ٹارگٹڈ آپریشن، سیکیورٹی ریڈ الرٹ!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)بلوچستان کے علاقے قلات کے زیارت کراس پر ایک انتہائی اہم اور سنسنی خیز پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے "سرجیکل اسٹرائیک” کی طرز پر بڑی اور اہم کارروائی کی اطلاعات ہیں۔ اس ہنگامی کارروائی کے بعد علاقے میں شدید سیکیورٹی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے اور حساس اداروں کی جانب سے اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس ناگہانی واقعے نے سیکیورٹی اور سیاسی حلقوں میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔

​زیارت کراس قلات کے اس سنسنی خیز واقعے اور ہنگامی پیش رفت کی مکمل تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button