پیپرارولز کی خلاف ورزی،وزیر اعظم کا سوئی سدرن گیس پائپ لائن کیخلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کیخلاف پیپرا قواعد کی خلاف ورزی کی شکایت کا نوٹس۔

وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو سوئی سدرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ کی جانب سے ٹینڈرز میں پیپرا قوانین کی خلاف ورزی کی شکایت کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button