اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا،شرح سودساڑھے11فیصد ہوگئی

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ میں 100بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا۔شرح سود ساڑھے 10فیصدسے بڑھ کر ساڑھے11فییصد کی سطح پر آگئی۔فیصلہ گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ جائزے میں اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھا تھا اور آج ہونے والے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کے حوالے سے فیصلہ سامنے آئے گا۔

مزید خبریں

Back to top button