پاکستان میں بڑے "سسٹم ری سیٹ” کا گیم پلان تیار؛ اقتدار کے ایوانوں میں زلزلہ!

لاہور(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے سیاسی نظام کو "ری سیٹ” کرنے کے حوالے سے حتمی گیم پلان اور نئی نقشہ بندی کی خبروں نے اقتدار کی راہداریوں میں بھچال برپا کر دیا ہے۔ نئی سیاسی صف بندی اور انتظامی تبدیلیوں کے اس فارمولے کے تحت ملک کے موجودہ نظام کی تشکیلِ نو، نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور فیصلہ کن پاور شیئرنگ کے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ اس غیر معمولی سیاسی پیش رفت سے جہاں موجودہ حکومتی اتحاد سخت دباؤ کا شکار ہو چکا ہے، وہیں حزبِ اختلاف اور اقتدار کے اہم کھلاڑیوں کے مابین نئے نظام کے خد و خال پر اہم پیش رفت جاری ہے۔ مکمل ولاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇




