شام اگلا میدان جنگ؟ اسرائیلی فوج کی پیش قدمی پر ترکیہ کا سخت ردعمل!

(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کٹس نے دمشق سے محض 35 کلومیٹر دور جبل الشیخ کا دورہ کرکے شامی صدر احمد الشرح کو دھمکی دی ہے کہ جب تک خطرات موجود ہیں، آئی ڈی ایف اس سٹریٹیجک چوٹی پر ڈٹی رہے گی۔ کٹس نے شام میں ترکیہ کے بڑھتے اثر و رسوخ کو بھی اسرائیلی سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیا۔ جواب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے عزم ظاہر کیا کہ اگر دشمن کا کوئی منصوبہ ہے تو ہمارا بھی ایک پلان ہے۔ ترکیہ کی شام کی سرحد پر عسکری نقل و حرکت اور خطے کی صورتحال پر تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔👇




