پنجاب میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی!وزیر تعلیم کا بڑا اعلان

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات22مئی سے2اگست تک چھٹیوں کی تجویز زیر غور ہے،پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور جاری ہے،چھٹیوں کےحوالے سے حتمی فیصلہ پیرتک کر لیا جائے گا،گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران سمر کیمپس کی اجازت دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے

مزید خبریں

Back to top button