شہباز شریف کا بطور وزیراعظم 5 سال پورے کرنا مشکل ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ نئے صوبوں کی ضرورت ہے اور اس کے لیے وسیع اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ نئے صوبوں کے حق میں اسمبلیوں کی دو تہائی اکثریت ہونی چاہیے۔

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ شہباز شریف کا بطور وزیراعظم 5 سال پورے کرنا مشکل ہے۔

مزید خبریں

Back to top button