اسٹیٹ لائف سمیت 8 اہم عمارتیں سیل!آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑا سرپرائز!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آباد میں پمز (PIMS) ہسپتال کے آتشزدگی سانحے کے بعد سی ڈی اے انتظامیہ نے فائر سیفٹی انتظامات کی عدم موجودگی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے اسٹیٹ لائف، بیورلے سینٹر، الائیڈ کانٹیننٹل ہوٹل اور خداداد ہائٹس سمیت 8 اہم عمارتوں کو سیل کر دیا ہے۔ دوسری جانب آزاد کشمیر کی سیاست میں غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے ۔ مکمل ولاگ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button