سہیل آفریدی کی نااہلی کا خطرہ، ویڈیو پیغام جاری! چوہدری شجاعت بھی بول پڑے!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے سے قبل خیبر پختونخوا میں سیاسی زلزلہ! سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام اور "پلان بی” سامنے آ گیا۔ دوسری جانب چوہدری شجاعت حسین نے نئے صوبوں کی تشکیل پر اہم مشورہ دے دیا۔ پاور گیم کے تمام سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں! 👇




