نوازشریف کی غیرمتوقع خاموشی،سیاسی ڈرامے میں نیاموڑ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستانی سیاست میں بڑی تبدیلی کے بادل چھا گئے ہیں! بلاول بھٹو زرداری کا ن لیگ کی حکومت کے لیے "ٹک ٹاک” کا اشارہ اور دوسری جانب نواز شریف کا خاموشی اختیار کرتے ہوئے پارٹی کو محاذ آرائی سے روکنا—کیا یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ اقتدار کا کھیل ن لیگ کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے؟
سیاسی ڈرائنگ رومز میں پسِ پردہ بڑی لابی متحرک ہو چکی ہے! ذرائع کے مطابق انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کے نام پر ایک بار پھر پریس کانفرنسوں کے ذریعے بڑا سیاسی بلاسٹ ہونے والا ہے۔ کیا قومی حکومت بننے جا رہی ہے یا چہرے بدلے جا رہے ہیں؟
ساری حقیقت اور اندرونی کھچڑی دیکھیے اس وی لاگ میں:




