"فورآ چھوڑ دو حکومت”،اربوں کے گھٹالے پرنواز شریف کا شہباز شریف اور مریم نواز کو الٹی میٹم!

لاہور(خصوصی رپورٹ \جانو ڈاٹ پی کے)اربوں ڈالر کی لاگت سے بننے والے نیلم جہلم پراجیکٹ کی مین ٹنل مکمل ہونے سے پہلے ہی تباہ ہو چکی ہے، جس کا مطلب ہے کہ سستی بجلی اب مزید 4 سال تک عوام کو میسر نہیں ہو سکے گی اور اس نااہلی کا پورا بوجھ مزید ٹیکسوں کی شکل میں غریب عوام کی جیب پر ہی پڑے گا!
دوسری جانب، اس سنگین صورتحال پر میاں نواز شریف کا غصہ آسمان کو چھو رہا ہے اور انہوں نے شہباز شریف اور مریم نواز کو ایسی دھماکے دار ہدایات جاری کر دی ہیں جس سے رولنگ کلاس کے ایوانوں میں زلزلہ آ گیا ہے۔ اشرافیہ کی عیاشیوں اور غریب عوام کی جیبوں پر اربوں کے اس ڈاکے کا پورا کچا چٹھا جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے!




