خواجہ سعد رفیق نے بلاول کو”نانا”یاد دلا دئیے،مولانا کی بھی الٹی گنتی شروع!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کی سیاست میں بڑا زلزلہ آ گیا ہے! نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی لڑائی میں شدت آتے ہی خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو پر جوابی حملے کرتے ہوئے انہیں ذوالفقار علی بھٹو کا دور یاد دلا دیا اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ دوسری جانب، شہدائے وطن سے متعلق متنازع بیان پر مولانا فضل الرحمان کے لیے انتہائی سخت مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نہ صرف طاقتور حلقوں میں شدید غصہ پایا جاتا ہے بلکہ ان کی اپنی پارٹی میں بھی فاصلے بڑھنے لگے ہیں اور مولانا کی سیاست کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ سیاسی دنگل اور اس اندرونی کہانی کے سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button