بلیک میلر شپاٹے کا پھولوں سے سواگت، بلاول اور ڈاکٹر عاصم کی شادی؟ ڈمبل گردی اور منہ پر جوتا!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پمز سانحہ پر بڑا ایکشن! ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل اور نرس کے لیے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان۔ کراچی میں بااثر خاتون کی ڈمبل گردی، گوجر خان میں شہری کے منہ پر جوتا اور ساہیوال میں بلیک میلنگ میں ملوث افسر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے پر پوری چوکی معطل! ادھر نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کا نیا موڑ، جبکہ بلاول بھٹو اور ڈاکٹر عاصم کی گوریوں سے شادیوں کا سچ سامنے آ گیا۔

​مکمل وی لاگ اور سچائی جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button