پاور گیم تبدیل ؛حکومت اور پی ٹی آئی کے لیے فوج کا بڑا سرپرائز!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)پاک فوج میں سینئر افسران اور جنرلوں کی حالیہ ترقیوں اور تنظیمی تبدیلیوں کے ساتھ نئے انتظامی فریم ورک کی بحث شدت اختیار کر گئی ہے۔ یہ تبدیلیاں ملک کی موجودہ سیاسی صف بندی، حکومت اور پی ٹی آئی کے حوالے سے طاقت کے توازن اور آئندہ کی سول ملٹری حکمتِ عملی پر گہرے اثرات مرتب کریں گی۔مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




