سیاسی زلزلے کی دستک، فوجی صف بندیاں تبدیل؛ عمران خان کیس کا حتمی راؤنڈ شروع!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاک فوج میں اعلیٰ سطح کی ترقیاں اور انتظامی فریم ورک میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ دوسری جانب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں بریک تھرو کے اشارے مل رہے ہیں، جبکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی اپیلوں پر سماعت کے ساتھ حتمی مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




