ایم ڈی کیٹ نتائج پر تنازع: تھر کے طلبہ کی کامیابی پر اعتراضات، تحقیقات کا حکم!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)سندھ ایم ڈی کیٹ (MDCAT) کے نتائج میں تھرپارکر اور دیگر اضلاع کے طلبہ کی ٹاپ پوزیشنز پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے اعتراضات کے بعد تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے نتائج کی تحقیقات کے لیے پی ایم ڈی سی کو خط لکھ دیا ہے۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




