مشرقِ وسطیٰ میں بڑا دھماکا: قطر میں امریکی جنگی جہاز اور میزائل نصب!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے ساتھ جنگ کا خطرہ انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں امریکہ نے قطر میں جدید پیٹریاٹ میزائل اور نیا جنگی بحری جہاز تعینات کر دیا ہے۔ دوسری جانب مدینہ سیکیورٹی الرٹ اور قندھار بحران نے پورے خطے میں تناؤ اور طاقت کے توازن کو بالکل بدل کر رکھ دیا ہے۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




