پی ٹی آئی کی طاقتور حلقوں سے بڑی ڈیل؟100ناموں کی فہرست اورخان کاریلیف!

لاہور(خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کی سیاست میں ایک بڑا موڑ آ گیا ہے، جہاں سہیل وڑائچ کے کالم اور اندرونی ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان اہم پیش رفت کی خبریں گرم ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی نے 28ویں ترمیم اور قانون سازی کے لیے 100 سے زائد ارکانِ اسمبلی کے ناموں کی فہرست فراہم کر دی ہے، جس کے بدلے عمران خان اور بشرٰی بی بی کو جلد ریلیف اور رہائی ملنے کا امکان ہے۔
مکمل سچائی اور سنسنی خیز تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇




