کون پرنسس گلوریا؟ بلاول کی شادی کا ڈرامہ ختم ہوا!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی اور آسٹریا کی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی "پرنسس گلوریا” سے منگنی کی تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ڈرامے کا ڈراپ سین کر دیا ہے۔ اپنے خصوصی ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ کسی پرنسس گلوریا کو نہیں جانتے اور نہ ہی ایسی کوئی بات سچ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر ایسی سنسنی خیز افواہیں صرف ملک کے اصل اور سنجیدہ سیاسی و معاشی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے اچھالی جاتی ہیں۔ بلاول کے مطابق اگر ان کی زندگی کا ایسا کوئی اہم فیصلہ ہوا تو اس کا باقاعدہ اعلان ان کا خاندان خود کرے گا۔ مکمل ولاگ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button