پیپلز پارٹی کی چھٹی؟آصف زرداری شدید مشکل میں!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)ملک میں 15 نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل پر سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی۔ سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور اپوزیشن میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، جبکہ ن لیگ کے احسن اقبال نے بھی نئے صوبوں کی تائید کر دی ہے۔ لندن میں اہم ملاقاتوں کے باوجود زرداری سندھ کی تقسیم نہ کرنے پر بضد ہیں، دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے ایک پیج پر آنے سے پیپلز پارٹی کے سیاسی منظر نامے سے آؤٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button