آرمی ہسپتال اتنے محفوظ کیسے؟ سانحہ پمز پر بڑے سوال!سی سی ٹی وی کے ہوشربا انکشافات!

​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے ہوشربا انکشافات کر دیے۔ آگ لگتے ہی سیکیورٹی گارڈ وارڈ کو تالا لگا کر چابی سمیت فرار ہو گئی جبکہ ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف بچوں کو تڑپتا چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ اس دلخراش سانحے نے سول ہسپتالوں کی ناقص صورتحال پر گہرے سوالات اٹھا دیے ہیں کہ اگر عسکری ہسپتال محفوظ رہ سکتے ہیں تو غریبوں کے ہسپتالوں میں یہ خونی لاپرواہی کیوں؟ ان سب سوالات اور صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button